Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | WHALE-BONE WHALE R Noun Report Error! | وھیل مچھلیوں کے خاندان کی ایک ذیلی نوع جِس کے ظاہِری پنکھ نہیں ہوتے ۔ |
47 | WHALE-HEADED STORK R Noun Report Error! | وھیل سرا ۔ لق لق ۔ ایک سرمئی رنگ کا افریقی لق لق جِس کی بہت بڑی چونچ چمٹے جیسی ہوتی ہے ۔ |
48 | WHALEBACK R Noun Report Error! | وھیل پُشت شَکلا ۔ جِس کی شکل وھیل کی پُشت جیسی ہو ۔ |
49 | WHALEBOAT R Noun Report Error! | وھیل ڈُونگی ۔ ایک لمبی تنگ کَشتی جو دونوں سِروں پر نوکدار ہوتی ہے ۔ |
50 | WHALEBONE R Noun Report Error! | وھیل کی ہڈّی ۔ وھیل کی بعض قِسموں میں دانتوں کی بِجاۓ اُوپر والے جبڑے میں لچکدار ہڈّی کی قِسم کا سینگ نُما مادہ جو تالو کے دونوں طرف ہو جاتا ہے ۔ |