Sr. | English Words | Urdu Words |
4656 | WHITE SLAVER R Noun Report Error! | لَڑکِيوں کی خَريد و فَروخت اور عصمَت فَروشی کا اڈا چَلانے والا شَخص ۔ |
4657 | WHITE SLAVER R Noun Report Error! | سفید فام غلاموں کا بیوپاری ، سفید فام غلام مہیا کرنے والا ۔ |
4658 | WHITE SLAVERY R Noun Report Error! | زَنان بازی کی ناجائز خَريد و فَروخت يا طَوائف بَنانے کے لِيے لَڑکِياں پھانسنے کا پيشَہ ۔ |
4659 | WHITE SOUR R Noun Report Error! | سوت کو سفید بنانے کے لئے شورے یا گندھک کے تیزاب کے پتلے محلول میں ڈبونا یا وہ محلول ۔ |
4660 | WHITE SPIRIT R Noun Report Error! | ہلکا پٹرولیم جِس سے مُحلل کا کام لیا جاتا ہے ۔ |