Sr. | English Words | Urdu Words |
2756 | When they disobeyed the apostle of their Lord He seized them with an overwhelming punishment[Q 69-10] R Holy Quranic Report Error! | انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا |
2757 | When they enter ther restaurant they order the waiter in a commanding tone to serve them heavy lunch R Phrase Report Error! | جب وہ ریستوران میں داخل ھوتے ھیں وہ ویٹر کو تحکمانہ لہجے میں حکم دیتے ھیں کہ انہیں بھاری لنچ کھلایا جائے |
2758 | When they entered as their father had advised them, nothing could avail them against (the will of) God, yet it confirmed a premonition Jacob had, for verily he had knowledge as We had taught him, though most men do not know[Q 12-68] R Holy Quranic Report Error! | اور جب وہ ان ان مقامات سے داخل ہوئے جہاں جہاں سے (داخل ہونے کے لیے) باپ نے ان سے کہا تھا تو وہ تدبیر خدا کے حکم کو ذرا بھی نہیں ٹال سکتی تھی ہاں وہ یعقوب کے دل کی خواہش تھی جو انہوں نے پوری کی تھی۔ اور بےشک وہ صاحبِ علم تھے کیونکہ ہم نے ان کو علم سکھایا تھا لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے |
2759 | when they fought with the holy prophet (saw)the were larger in number R Phrase Report Error! | جب انہوں نے پیغمبر پاکؐ سے جنگ کی تو ان کی تعداد زیادہ تھی ۔ |
2760 | When they fought with the Holy Prophet صلی اللہ علیہ وسلم they were larger in number
R Phrase Report Error! | جب انہوں نے پیغمبر پاک صلی اللہ علیہ وسلم سے جنگ کی تو ان کی تعداد زیادہ تھی |