Sr. | English Words | Urdu Words |
2486 | WHEN MOSES AND ELIJAH WERE LEAVING,PETER SAID, “MASTER, IT IS GOOD THAT WE ARE HERE. WE WILL PUT THREE TENTS HERE—
ONE FOR YOU, ONE FOR MOSES, AND ONE FOR ELIJAH.” (HE DID NOT KNOW WHAT HE WAS SAYING.)[LUKE 9-33] R Holy Biblical Report Error! | جب انہوں نےدیکھاتوموسہ اورایلیاہ اسکوچھوڑکر
جارہےتھےپطرس نےکہاکہ،اےاستادہم یہاں ہیں
یہ بہترہےاورکہاکہ ہم یہاں تین شامیانےنصب
کریں کویہ معلوم نہ ہوسکاکہ وہ کیاکہہ رہاہے۔ |
2487 | When Moses arrived at the appointed time and his Lord spoke to him, he said: \"O Lord, reveal Yourself to me that I may behold You.\" \"You cannot behold Me,\" He said. \"But look at the mountain: If it remains firm in its place you may then behold Me.\" R Holy Quranic Report Error! | اور جب موسیٰ ہمارے مقرر کیے ہوئے وقت پر (کوہ طور) پر پہنچے اور ان کے پروردگار نے ان سے کلام کیا تو کہنے لگے کہ اے پروردگار مجھے (جلوہ) دکھا کہ میں تیرا دیدار (بھی) دیکھوں۔ پروردگار نے کہا کہ تم مجھے ہرگز نہ دیکھ سکو گے۔ ہاں پہاڑ کی طرف دیکھتے رہو اگر یہ اپنی جگہ قائم رہا تو تم مجھے دیکھ سکو گے۔ جب ان کا پروردگار پہاڑ پر نمودار ہوا تو (تجلی انوارِ ربانی) نے اس کو ریزہ ریزہ کردیا اور موسیٰ بےہوش ہو کر گر پڑے۔ جب ہوش میں آئے تو کہنے لگے کہ تیری ذات پاک ہے اور میں تیرے حضور توبہ کرتا ہوں اور جو ایمان لانے والے ہیں ان میں سب سے اول ہوں |
2488 | When Moses had fulfilled the term and was journeying with his family, he noticed a fire on the side of the mountain. \"Wait here,\" he said to his family; \"I have seen a fire. I may haply bring some news from there, or an ember that you may warm yourselv R Holy Quranic Report Error! | جب موسٰی نے مدت پوری کردی اور اپنے گھر کے لوگوں کو لے کر چلے تو طور کی طرف سے آگ دکھائی دی تو اپنے گھر والوں سے کہنے لگے کہ تم یہاں ٹھیرو۔ مجھے آگ نظر آئی ہے شاید میں وہاں سے (رستے کا) کچھ پتہ لاؤں یا آگ کا انگارہ لے آؤں تاکہ تم تاپو |
2489 | When Moses said to his people: \"O my people, why do you afflict me though you know that I have been sent to you by God?\" But when they turned aside God made their hearts turn farther away; for God does not show the transgressors the way[Q 61-5] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا |
2490 | When Moses said to his people: \"O my people, why do you afflict me though you know that I have been sent to you by God?\" But when they turned aside God made their hearts turn farther away; for God does not show the transgressors the way[Q 61-5] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا |