Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | WHEEL CARRIAGE R Noun Report Error! | پہیے دار کرسی خصوصاً مریضوں کی کرسی ۔ |
1937 | WHEEL CHAIR R Noun Report Error! | وَھیل چیئر ۔ پہیے دار کُرسی ۔ پہیوں پر چلنے والی کُرسی جو معذوروں کے اِستعمال کے لیے ہوتی ہے ۔ |
1938 | WHEEL CHOCK R Noun Report Error! | پچر نما لکڑی کا یا دھات کا ٹکڑا جو ہوائی جہاز کے پہیے کے آگے لگا دیا جاتا ہے ۔تاکہ ھوائی جہاز آگے حرکت نہ کرے ( زمین پر ) ۔ |
1939 | WHEEL CROSS R Noun Report Error! | صلیب نما پہیا ، قدیم زمانے کا پہیا جس میں چار آرے لگے رہتے تھے ۔ |
1940 | WHEEL EXCAVATOR R Noun Report Error! | کھدائی کرنے والی پہیے دار مشین ۔ |