Sr. | English Words | Urdu Words |
2751 | When they come he gave them a bundle of sticks and asked them to brake it R Phrase Report Error! | جب وہ آگے تو اس نے انہیں چھڑیوں کا ایک گٹھا دیا اور انہیں اسے توڑنے کے لئے کہا |
2752 | When they come to you they say: \"We believe;\" but unbelieving they came and unbelieving go; and God is aware of what they conceal in their hearts[Q 5-61] R Holy Quranic Report Error! | اور جب یہ لوگ تمہارے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے حالانکہ کفر لے کر آتے ہیں اور اسی کو لیکر جاتے ہیں اور جن باتوں کو یہ مخفی رکھتے ہیں خدا ان کو خوب جانتا ہے |
2753 | When they despaired of (persuading) him, they went aside to confer. The oldest of them said: \"You know that your father has pledged you in the name of God, and you have been guilty of iniquity in the case of Joseph before. I will not leave this place unl R Holy Quranic Report Error! | جب وہ اس سے ناامید ہوگئے تو الگ ہو کر صلاح کرنے لگے۔ سب سے بڑے نے کہا کیا تم نہیں جانتے کہ تمہارے والد نے تم سے خدا کا عہد لیا ہے اور اس سے پہلے بھی تم یوسف کے بارے میں قصور کر چکے ہو تو جب تک والد صاحب مجھے حکم نہ دیں میں تو اس جگہ سے ہلنے کا نہیں یا خدا میرے لیے کوئی اور تدبیر کرے۔ اور وہ سب سے بہتر فیصلہ کرنے والا ہے |
2754 | When they did not stretch their hands towards it he became suspicious and afraid of them. They said: \"Do not be afraid. We have been sent to the people of Lot[Q 11-70] R Holy Quranic Report Error! | جب دیکھا کہ ان کے ہاتھ کھانے کی طرف نہیں جاتے (یعنی وہ کھانا نہیں کھاتے) تو ان کو اجنبی سمجھ کر دل میں خوف کیا۔ (فرشتوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیے، ہم قوم لوط کی طرف (ان کے ہلاک کرنے کو) بھیجے گئے ہیں |
2755 | When they dishonoured their pledge We condemned them, and hardened their hearts. So they distort the words of the Scripture out of context, and have forgotten some of what they were warned against. You will always hear of treachery on their part except th R Holy Quranic Report Error! | تو ان لوگوں کے عہد توڑ دینے کے سبب ہم نے ان پر لعنت کی اور ان کے دلوں کو سخت کر دیا یہ لوگ کلمات (کتاب) کو اپنے مقامات سے بدل دیتے ہیں اور جن باتوں کی ان کو نصیحت کی گئی تھی ان کا بھی ایک حصہ فراموش کر بیٹھے اور تھوڑے آدمیوں کے سوا ہمیشہ تم ان کی (ایک نہ ایک) خیانت کی خبر پاتے رہتے ہو تو ان کی خطائیں معاف کردو اور (ان سے) درگزر کرو کہ خدا احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے |