Sr. | English Words | Urdu Words |
2846 | When We replace a message with another -- and God knows best what He reveals -- they say: \"You have made it up;\" yet most of them do not know[Q 16-101] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم کوئی آیت کسی آیت کی جگہ بدل دیتے ہیں۔ اور خدا جو کچھ نازل فرماتا ہے اسے خوب جانتا ہے تو (کافر) کہتے ہیں کہ تم یونہی اپنی طرف سے بنا لاتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں اکثر نادان ہیں |
2847 | When We said to the angels: \"Bow before Adam in adoration,\" they all bowed but Iblis. He was one of the jinni and rebelled against his Lord´s command. And yet you take him and his offspring as your friends instead of Me, even though they are your enemi R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کو سجدہ کرو تو سب نے سجدہ کیا مگر ابلیس (نے نہ کیا) وہ جنات میں سے تھا تو اپنے پروردگار کے حکم سے باہر ہوگیا۔ کیا تم اس کو اور اس کی اولاد کو میرے سوا دوست بناتے ہو۔ حالانکہ وہ تمہارے دشمن ہیں (اور شیطان کی دوستی) ظالموں کے لئے (خدا کی دوستی کا) برا بدل ہے |
2848 | When We said to you: \"Verily your Lord circumscribes mankind,\" and showed you the vision and the accursed tree of the Qur´an, it was as a bone of contention for men. Thus do We (instil) fear in them; but they only transgress the more[Q 17-60] R Holy Quranic Report Error! | جب ہم نے تم سے کہا کہ تمہارا پروردگار لوگوں کو احاطہ کئے ہوئے ہے۔ اور جو نمائش ہم نے تمہیں دکھائی اس کو لوگوں کے لئے آرمائش کیا۔ اور اسی طرح (تھوہر کے) درخت کو جس پر قرآن میں لعنت کی گئی۔ اور ہم انہیں ڈراتے ہیں تو ان کو اس سے بڑی (سخت) سرکشی پیدا ہوتی ہے |
2849 | When We sent two of them they called them liars; so We sent a third to strengthen them. \"We have been sent to you,\" they said[Q 36-14] R Holy Quranic Report Error! | (یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں |
2850 | When We show Our favours to man he moves away and turns aside; but when in trouble he prays a great deal[Q 41-51] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ہم انسان پر کرم کرتے ہیں تو منہ موڑ لیتا ہے اور پہلو پھیر کر چل دیتا ہے۔ اور جب اس کو تکلیف پہنچتی ہے تو لمبی لمبی دعائیں کرنے لگتا ہے |