Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | WHELK R Noun Report Error! | خُوردَنی صدفہ ۔ مُتَعدِد بڑے بحری حیوانات ناعمہ میں سے کوئی ایک جِن کے مرغولی خول ہوتے ہیں ۔ |
2017 | WHELK R Noun Report Error! | مَہاسہ ۔ چَکتا ۔ چھوٹا سا دُنبل ۔ |
2018 | WHELK TINGLE R Noun Report Error! | ایک قسم کا بحری صدف ۔ |
2019 | WHELKED/WHELKED R Adjective Report Error! | بل دار ۔ پرپیچ ۔ پیچان ۔ جس کے جسم پر بدھیاں پڑی ہوں ۔ مہاسے دار ۔ |
2020 | WHELM R Verb Report Error! | غَرق کرنا ۔ ڈَبو دینا ۔ گاڑنا ۔ ڈھیر یا کِسی شے کے نیچے دَفَن کر دینا ۔ ڈھانپ دینا ۔ |