Sr. | English Words | Urdu Words |
4301 | WHISKEY R Noun Report Error! | وھسکی ۔ اناجی شراب ۔ ایک مُقطر ، الکحل آمیز نشہ آور شراب ۔ |
4302 | WHISKEY R Noun Report Error! | حرف ڈبلیو کے لیے ابلاغی ، اشاراتی لفظ ۔ |
4303 | WHISKEY SOUR R Noun Report Error! | کاک ٹیل ۔ مشروب وھسکی جِس میں وھسکی کے علاوہ لیموں کا رس اور شکر ملی ہوتی ہے ۔ |
4304 | WHISKEY-JACK R Noun Report Error! | کینیڈا کا ایک پرِندہ ۔ |
4305 | WHISKIFIED R Adjective Report Error! | حد سے زیادہ وہسکی پینے سے متاثر ۔ |