Sr. | English Words | Urdu Words |
4886 | Who are fearful of their Lord inwardly and dread the Hour[Q 21-49] R Holy Quranic Report Error! | جو بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈرتے ہیں اور قیامت کا بھی خوف رکھتے ہیں |
4887 | Who are firm in devotion, and spend of what We have given them[Q 8-3] R Holy Quranic Report Error! | (اور) وہ جو نماز پڑھتے ہیں اور جو مال ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (نیک کاموں میں) خرچ کرتے ہیں |
4888 | Who are humble in their service[Q 23-2] R Holy Quranic Report Error! | جو نماز میں عجزو نیاز کرتے ہیں |
4889 | Who are miserly and bid others to be so, and hide what God has given them in His largesse. We have prepared for unbelievers a shameful punishment[Q 4-37] R Holy Quranic Report Error! | جو خود بھی بخل کریں اور لوگوں کو بھی بخل سکھائیں اور جو (مال) خدا نے ان کو اپنے فضل سے عطا فرمایا ہے اسے چھپا چھپا کے رکھیں اور ہم نے ناشکروں کے لئے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے
|
4890 | Who are neither prodigal nor miserly in their spending but follow a middle path[Q 25-67] R Holy Quranic Report Error! | اور وہ جب خرچ کرتے ہیں تو نہ بےجا اُڑاتے ہیں اور نہ تنگی کو کام میں لاتے ہیں بلکہ اعتدال کے ساتھ۔ نہ ضرورت سے زیادہ نہ کم |