Sr. | English Words | Urdu Words |
4616 | WHITE NUN R Noun Report Error! | ایک تیرنے والا غوطہ خور اور ماہی خور پرندہ جو اشیا اور یورپ کے شُمالی علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ |
4617 | WHITE OAK R Noun Report Error! | سُفيد بَلُوط ۔ شاہ بَلُوط کا دَرَخت ۔ |
4618 | WHITE OF AN EGG R Adjective Report Error! | انڈے کی سفیدی ۔ |
4619 | WHITE OIL R Noun Report Error! | متعدد قسم کے بے رنگ ، بے بو اور بے مزہ معدنی تیل جو پٹرول سے نکلتے ہیں ۔ |
4620 | WHITE OILS R
Report Error! | سفید تیل ۔ صاف شدہ تیل جو چکنائی پیدا کرتے ہیں ۔ انہیں ٹائیلٹ کی مصنوعات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |