Sr. | English Words | Urdu Words |
4981 | Who fails to win her love
R Phrase Report Error! | جو اپنی محبت کو حاصل کرنے میں ناکام ہو جاتی ھے
|
4982 | Who feared Ar-Rahman in secret, and came with a penitent heart[Q 50-33] R Holy Quranic Report Error! | جو خدا سے بن دیکھے ڈرتا ہے اور رجوع لانے والا دل لے کر آیا |
4983 | WHO FEARS TO SUFFER, SUFFERS FROM FEAR R Idiom Report Error! | جو مصیبت سے ڈرتا ہے اس کو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا ہے ۔ |
4984 | WHO FLATTERS ME TO MY FACE WILL SPEAK ILL OF MY BEHIND MY BACK R Idiom Report Error! | جو منہ پر خوشامد کرتا ہے وہی پیٹھ پیچھے بُرائی کرتا ہے ۔ |
4985 | Who follow the messenger, the gentile Prophet, described in the Torah and the Gospel, who bids things noble and forbids things vile, makes lawful what is clean, and prohibits what is foul, who relieves them of their burdens, and the yoke that lies upon th R Holy Quranic Report Error! | وہ جو (محمدﷺ) رسول (الله) کی جو نبی اُمی ہیں پیروی کرتے ہیں جن (کے اوصاف) کو وہ اپنے ہاں تورات اور انجیل میں لکھا ہوا پاتے ہیں۔ وہ انہیں نیک کام کا حکم دیتے ہیں اور برے کام سے روکتے ہیں۔ اور پاک چیزوں کو ان کے لیے حلال کرتے ہیں اور ناپاک چیزوں کو ان پر حرام ٹہراتے ہیں اور ان پر سے بوجھ اور طوق جو ان (کے سر) پر (اور گلے میں) تھے اتارتے ہیں۔ تو جو لوگ ان پر ایمان لائے اور ان کی رفاقت کی اور انہیں مدد دی۔ اور جو نور ان کے ساتھ نازل ہوا ہے اس کی پیروی کی۔ وہی مراد پانے والے ہیں |