Sr. | English Words | Urdu Words |
2666 | WHEN THE POT BOILS OVER, IT COOLS ITSELF R Idiom Report Error! | جوش کے بعد ٹھنڈا پڑنا امر ضروری ہے ۔ |
2667 | When the Prophet told one of his wives something in confidence and she disclosed it, God revealed this to him. So he made some of it known to her, and held back some. When, however, he informed her about it, she asked: \"Who told you this?\" He said: \"I R Holy Quranic Report Error! | اور (یاد کرو) جب پیغمبر نے اپنی ایک بی بی سے ایک بھید کی بات کہی تو (اس نے دوسری کو بتا دی)۔ جب اس نے اس کو افشاء کیا اور خدا نے اس (حال) سے پیغمبر کو آگاہ کردیا تو پیغمبر نے ان (بی بی کو وہ بات) کچھ تو بتائی اور کچھ نہ بتائی۔ تو جب وہ ان کو جتائی تو پوچھنے لگیں کہ آپ کو کس نے بتایا؟ انہوں نے کہا کہ مجھے اس نے بتایا ہے جو جاننے والا خبردار ہے |
2668 | When the Qur´an is recited listen to it in silence. You may perhaps be blessed[Q 7-204] R Holy Quranic Report Error! | اور جب قرآن پڑھا جائے تو توجہ سے سنا کرو اور خاموش رہا کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے |
2669 | When the railway gate is closed, so never try to cross railway track
R Phrase Report Error! | جب ریلوے پھاٹک بند ہو تو کبھی بھی ریل کی پٹری کو پار کرنے کی کوشش نہ کریں
|
2670 | When the reckoning is over Satan will say: \"The promise that was made to you by God was indeed a true promise; but I went back on the promise I had made, for I had no power over you except to call you; and you responded to my call. So blame me not, but b R Holy Quranic Report Error! | جب (حساب کتاب کا) کام فیصلہ ہوچکے گا تو شیطان کہے گا (جو) وعدہ خدا نے تم سے کیا تھا (وہ تو) سچا (تھا) اور (جو) وعدہ میں نے تم سے کیا تھا وہ جھوٹا تھا۔ اور میرا تم پر کسی طرح کا زور نہیں تھا۔ ہاں میں نے تم کو (گمراہی اور باطل کی طرف) بلایا تو تم نے (جلدی سے اور بےدلیل) میرا کہا مان لیا۔ تو (آج) مجھے ملامت نہ کرو۔ اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ نہ میں تمہاری فریاد رسی کرسکتا ہوں اور نہ تم میری فریاد رسی کرسکتے ہو۔ میں اس بات سے انکار کرتا ہوں کہ تم پہلے مجھے شریک بناتے تھے۔ بےشک جو ظالم ہیں ان کے لیے درد دینے والا عذاب ہے |