Sr. | English Words | Urdu Words |
5356 | WHO'S EATING THE DINNER?
R Phrase Report Error! | رات کا کھانا کون کھا رہا ہے؟
|
5357 | WHO'S THE BEST ACTOR OF THE PAKISTAN?
R Phrase Report Error! | پاکستان کا بہترین اداکار کون ہے؟ |
5358 | Who, having sealed it, break God´s covenant, dividing what He ordained cohered; and those who spread discord in the land will suffer assuredly[Q 1-27] R Holy Quranic Report Error! | جو خدا کے اقرار کو مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جس چیز (یعنی رشتہٴ قرابت) کے جوڑے رکھنے کا الله نے حکم دیا ہے اس کو قطع کئے ڈالتے ہیں اور زمین میں خرابی کرتے ہیں یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں |
5359 | Who, ignoring the Reality, engage in pleasantries[Q 52-12] R Holy Quranic Report Error! | جو خوض (باطل) میں پڑے کھیل رہے ہیں |
5360 | Who, it is inscribed, will beguile whoever follows him, and lead him to the torment of Hell[Q 22-4] R Holy Quranic Report Error! | جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا |