Sr. | English Words | Urdu Words |
4206 | WHIPPING-TOP R Noun Report Error! | کوڑا الٹو ۔ جِسے لتی مار کر گھماتے ہیں ۔ |
4207 | WHIPPLE S DISEASE R Noun Report Error! | بيکٹيريا(جرثومہ)کی وجہ سے ہونے والی آنتوں کی نایاب بیماری۔چربیلے دست، پیٹ درد، وزن میں کمی، جوڑوں کا درد، کھانسی، بخار،سوجن زدہ گلٹیاں، خون کی کمی |
4208 | WHIPPLETREE R Noun Report Error! | ہل یا چھکڑے کا ڈنڈا یا آڑ جس کے ساتھ راسیں بندھی ہوتی ہیں ۔ |
4209 | WHIPPOORWILL R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ابابیل نُما ایک پرندہ ۔ |
4210 | WHIPPY R Adjective Report Error! | لَچک دار ۔ لچکیلا ۔ |