Sr. | English Words | Urdu Words |
5196 | Who sacrificed her life at the altar of his scientific knowledge R Phrase Report Error! | جس نے اپنے سائنسی علم کی قربان گاہ پر اسے قربان کر دیا |
5197 | who sang the song?
R Phrase Report Error! | گیت کس نے گایا؟
|
5198 | Who say when they commit shameful acts: \"Our ancestors used to do so, and God has enjoined us to do the same.\" Say to them: \"God never enjoins a conduct that is shameful. You impute such lies to God as you do not know[Q 7-28] R Holy Quranic Report Error! | اور جب کوئی بے حیائی کا کام کرتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے بزرگوں کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے اور خدا نے بھی ہم کو یہی حکم دیا ہے۔ کہہ دو خدا بےحیائی کے کام کرنے کا ہرگز حکم نہیں دیتا۔ بھلا تم خدا کی نسبت ایسی بات کیوں کہتے ہو جس کا تمہیں علم نہیں |
5199 | who see thigs from the outside and at a long range. R Phrase Report Error! | جو چیزوں کو اوپری طور پر اور بہت دور فاصلے سے دیکھتے ہیں۔ |
5200 | Who sent down water in due measure from the sky, then quickened a region that was dead -- So shall We bring you forth[Q 43-11] R Holy Quranic Report Error! | اور جس نے ایک اندازے کے ساتھ آسمان سے پانی نازل کیا۔ پھر ہم نے اس سے شہر مردہ کو زندہ کیا۔ اسی طرح تم زمین سے نکالے جاؤ گے |