Sr. | English Words | Urdu Words |
2981 | When you want somebody to do something, you can use this situation on the very same template/ formula what is mentioned below R Phrase Report Error! | جب آپ کسی بندے سے کچھ کروانے کے لئے یا کچھ کرنے کا کہیں کسی کو تو آپ یہ جملہ استعمال کر سکتے ہیں جس کا میں نے فارمولا لکھ کر واضح کیا ہے نیچے |
2982 | When you were writing a letter I was reading a book
R Phrase Report Error! | جب تم خط لکھ رہے تھے میں کتاب پڑھ رہا تھا
|
2983 | when young people remain in bad cpmpany and do experiments in the name of adventure the might fall a prey to addiction
R Phrase Report Error! | جب نوجوان لوگ بری صحبت میں رہتے ہیں اور تجربات کے نام پر مہم جوئی کرتے ہیں وہ نشے کی لت کا شکار کرتے ہیں ۔ |
2984 | WHEN YOUR BROTHER FORGETS WHAT YOU DID TO HIM, I WILL SEND A SERVANT TO BRING YOU BACK. I DON’T WANT TO LOSE BOTH OF MY SONS THE SAME DAY.[GENESIS 27-45] R Holy Biblical Report Error! | کچھ وقت گزرنےپرتیری غلطی کوتیرابھائی بھلا دےگا۔تب میں وہاں تجھےبلانےکےلیےایک نوکرکو بھیجوں گی۔اورکہاکہ ایک ہی دن میں تم دونوں کوکھونانہیں چاہتی ہوں۔
|
2985 | When your children have reached the age of puberty, they should similarly ask your leave (for entering) as others did before them. God thus clearly explains His commands to you, for God is all-knowing and all-wise[Q 24-59] R Holy Quranic Report Error! | اور جب تمہارے لڑکے بالغ ہوجائیں تو ان کو بھی اسی طرح اجازت لینی چاہیئے جس طرح ان سے اگلے (یعنی بڑے آدمی) اجازت حاصل کرتے رہے ہیں۔ اس طرح خدا تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر سناتا ہے۔ اور خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے |