Sr. | English Words | Urdu Words |
4361 | WHISTLE STOP R Noun Report Error! | چھوٹا اسٹیشن جس پرگاڑی صرف سنگل دینے سے روکتی ہے ۔ |
4362 | WHISTLE STOP R Verb Report Error! | ہر اسٹیشن پر ٹھہرتے ہوئے جانا ۔ تھوڑی دیر کے لئے سامنے آنا یا بولنا ۔ |
4363 | WHISTLE STOP R Noun Report Error! | ایسا قصبہ جو ٹرین کے باقاعِدہ ٹھہرنے کے لیے بہت چھوٹا ہو ۔ مگر جہاں گاڑی اِشارہ دینے سے کھڑی ہو جاۓ ۔ |
4364 | WHISTLE-BLOWER R Noun Report Error! | سیٹی بجانے والا ۔ مخبر ۔ جو سیٹی بجا کر کِسی سرگرمی کے اختتام کا اعلان کرے یا کِسی غیر قانونی کام کی حکام مجاز کو خبر دے ۔ |
4365 | WHISTLE-STOP R Noun Report Error! | کِسی ریلوے لائن پر چھوٹا سا غیر اہم قصبہ ۔ انتخابی مہم کے دوران کِسی طوفانی دورے کے موقع پر سیاست داں کا مُختصر تقریر کے لیے توقف ۔ |