Sr. | English Words | Urdu Words |
3001 | WHENEVER R Conjunction Report Error! | جَب کَبھی ۔ جُونہی ۔ کِسی وقت بھی ۔ |
3002 | WHENEVER R Adverb Report Error! | جب کبھی ۔ جس وقت ۔ جب ۔ ہر گاہ ۔ جونہی ۔ |
3003 | Whenever a Surah is revealed (which says): \"Believe in God and fight along with His Prophet,\" the well-to-do among them ask for leave to stay at home, and say: \"Leave us with those who are left behind[Q 9-86] R Holy Quranic Report Error! | اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے کہ خدا پر ایمان لاؤ اور اس کے رسول کے ساتھ ہو کر لڑائی کرو تو جو ان میں دولت مند ہیں وہ تم سے اجازت طلب کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں تو رہنے ہی دیجیئے کہ جو لوگ گھروں میں رہیں گے ہم بھی ان کے ساتھ رہیں |
3004 | Whenever a Surah is revealed they look at each other (so as to ask): \"Is anyone looking at Us?\" and then turn away. Indeed God has turned their hearts away (from the truth), for they cannot discern the law of heaven[Q 9-127] R Holy Quranic Report Error! | اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے ایک دوسرے کی جانب دیکھنے لگتے ہیں (اور پوچھتے ہیں کہ) بھلا تمہیں کوئی دیکھتا ہے پھر پھر جاتے ہیں۔ خدا نے ان کے دلوں کو پھیر رکھا ہے کیونکہ یہ ایسے لوگ ہیں کہ سمجھ سے کام نہیں لیتے |
3005 | Whenever he is told: \"Obey God,\" his arrogance leads him to more sin; and sufficient for him shall be Hell: How evil a place of wide expanse[Q 1-206] R Holy Quranic Report Error! | اور جب اس سے کہا جاتا ہے کہ خدا سے خوف کر تو غرور اس کو گناہ میں پھنسا دیتا ہے۔ سو ایسے کو جہنم سزاوار ہے۔ اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے |