Sr. | English Words | Urdu Words |
2436 | WHEN IT COMES TO THE CLUTCH R Adjective Report Error! | جب کوئی مشکل صورت حال و قوع پذیر ہو ۔ |
2437 | When it does not behove the Merciful to have a son[Q 19-92] R Holy Quranic Report Error! | اور خدا کو شایاں نہیں کہ کسی کو بیٹا بنائے |
2438 | When it flaps on a string in the top of a tree R Phrase Report Error! | جب یہ ایک ڈور پر جھولتی ھے کسی درخت کی چوٹی پر |
2439 | When it is said to them: \"Bow in homage,\" they do not bow[Q 77-48] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکو تو جھکتے نہیں |
2440 | When it is said to them: \"Follow what God has revealed,\" they reply: \"No, we shall follow only what our fathers had practiced,\" -- even though their fathers had no wisdom or guidance[Q 1-170] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی پیروی کرو تو کہتے ہیں (نہیں) بلکہ ہم تو اسی چیز کی پیروی کریں گے جس پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا۔ بھلا اگرچہ ان کے باپ دادا نہ کچھ سمجھتے ہوں اورنہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی وہ انہیں کی تقلید کئے جائیں گے) |