Sr. | English Words | Urdu Words |
2946 | when you are getting on in years (but not ill of course) R Phrase Report Error! | جب آپ بوڑھے ہورہے ہوں (مگر یقیناَ بیمار نہ ہوں) ۔ |
2947 | WHEN YOU ARE GETTING ON IN YEARS IT IS NICE TO SIT BY THE FIRE AND DRINK A CUP OF TEA AND LISTEN TO THE SCHOOL BELL SOUNDING DINNER CALL OVER PREP,AND LIGHTS OUT. R Phrase Report Error! | جب آپ بوڑھے ہورہے ہو تو آگ کے پاس بیٹھنا اور چائے کا کپ نوش کرنا اور ڈنر، حاضری پریپ اور روشنیاں گل کرنے کے لیے سکول کی گھنٹیوں کی آوازیں سننا خوش آئند ہوتا ہے۔ |
2948 | When you are to do something, you apply all your forces to achieve success
R Phrase Report Error! | جب کوئی کام آپ کو کرنا ہے تو تم اپنی پوری طاقت اس میں کامیابی پانے میں لگا دیتا ہے
|
2949 | when you are very angry and want to his some one but don\'t do so you are displaying tolerance
R Phrase Report Error! | جب آپ بڑے غصّے میں ہوتے ہیں اور کسی کو مارنا چاہتے ہیں مگر ایسا نہیں کرتے تو آپ برد باری کا مظاہرہ کر رہے ہوتے ہیں
|
2950 | When you breathe some one else\'s smoke, it hurts you. R Phrase Report Error! | جب آپ کسی اور کے دھویں میں سانس لیتے ہیں تو آپ کو نقصان پہنچتا ہے۔ |