Sr. | English Words | Urdu Words |
861 | What has come upon you that you do not fear the majesty of God,[Q 71-13] R Holy Quranic Report Error! | تم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتے |
862 | What has come upon you that you do not spend in the way of God, when the heritage of the heavens and the earth belongs to God? Those of you who spent before the victory and fought, are not equal (to those who did not). They are higher in position than tho R Holy Quranic Report Error! | اور تم کو کیا ہوا ہے کہ خدا کے رستے میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ آسمانوں اور زمین کی وراثت خدا ہی کی ہے۔ جس شخص نے تم میں سے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور لڑائی کی وہ (اور جس نے یہ کام پیچھے کئے وہ) برابر نہیں۔ ان کا درجہ ان لوگوں سے کہیں بڑھ کر ہے جنہوں نے بعد میں خرچ (اموال) اور (کفار سے) جہاد وقتال کیا۔ اور خدا نے سب سے (ثواب) نیک (کا) وعدہ تو کیا ہے۔ اور جو کام تم کرتے ہو خدا ان سے واقف ہے |
863 | What has come upon you that you judge in such a wise[Q 68-36] R Holy Quranic Report Error! | تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟ |
864 | WHAT HAS GONE OF R
Report Error! | کیا ہوا ہے ۔کیا معاملہ ہے ۔ |
865 | WHAT HAS GONE WITH R
Report Error! | ( کسی کے ساتھ ) کیا ہوا ہے ۔ کیا معاملہ ۔ |