Sr. | English Words | Urdu Words |
4516 | WHITE GLOVES R Noun Report Error! | سفید دستانے جو اس دورے کے جج کو بطور تحفہ ملتے تھے جس کو سارے دورے میں کوئی فوجداری مقدمہ تحقیقات کے لئے نہ ملا ہو ۔ |
4517 | WHITE GOLD R Noun Report Error! | پلاٹینیم ۔ سونے کا ہلکا زرد بھرت جو دیکھنے میں چاندی لگتا ہے ۔ |
4518 | WHITE GOLD R Noun Report Error! | سُفيد سونا ۔ سونے کے مُختَلِف بھَرتوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
4519 | WHITE GOLD MOHR R Noun Report Error! | سنکاسلا ، سنکار سورا |
4520 | WHITE GOODS R Noun Report Error! | لينَن ۔ سُفيد کَپڑے جيسے تولِيے ، چادَريں ، اور ميز پوش ۔ گھَر ميں اِستعمال ہونے والے مُتعدَد مَشينی آلات ۔ جو عمُوماً سُفيد رَنگ کے ہوتے ہيں ۔ |