Sr. | English Words | Urdu Words |
4801 | WHITLEATHER R Noun Report Error! | چمڑا جو کھال کو پھٹکری اور نمک کے محلول میں ڈبو کر تیار کیا جاۓ ۔ |
4802 | WHITLEY COUNCIL R Noun Report Error! | وہٹلے کاﺅنسل جس میں آجروں اور مزدوروں کے نمائندے مل کر صنعتی معاملات کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ |
4803 | WHITLEYISM R Noun Report Error! | آجروں اور مزدوروں کے اتحاد عمل کا اصول ۔ |
4804 | WHITLING R Noun Report Error! | سامن ( مچھلی) کے خاندان کی مچھلی ۔ |
4805 | WHITLOCKITE R Noun Report Error! | ایک کمیان معدنی شے جس میں کیلسیم فاسفیٹ شش پہلو کی شکل میں موجود رہتا ہے ۔ |