Sr. | English Words | Urdu Words |
2256 | WHEN GOD IS KIND, THE WHOLE WORLD IS KIND R Idiom Report Error! | رب مہربان تو جگ مہربان ۔ |
2257 | WHEN GOD LOOKED AT THE EARTH, HE SAW THAT PEOPLE HAD RUINED IT.VIOLENCE WAS EVERYWHERE, AND IT HAD RUINED THEIR
LIFE ON EARTH.[GENESIS 6-11,12] R Holy Biblical Report Error! | جب خدانےزمین پرنظرڈالی تودیکھاکہ لوگوں نے
اسےتباہ وبربادکردیاہے۔زمین ظلم وزیادتی اور تشددسےبھرگئی تھی۔لوگ ظالم وجابرہوکراپنی زندگیوں کوبگاڑلیےتھے۔
|
2258 | When God said: \"O Jesus, I will take you to Myself and exalt you, and rid you of the infidels, and hold those who follow you above those who disbelieve till the Day of Resurrection. You have then to come back to Me when I will judge between you in what y R Holy Quranic Report Error! | اس وقت خدا نے فرمایا کہ عیسیٰ! میں تمہاری دنیا میں رہنے کی مدت پوری کرکے تم کو اپنی طرف اٹھا لوں گا اور تمہیں کافروں (کی صحبت) سے پاک کر دوں گا اور جو لوگ تمہاری پیروی کریں گے ان کو کافروں پر قیامت تک فائق (وغالب) رکھوں گا پھر تم سب میرے پاس لوٹ کر آؤ گے تو جن باتوں میں تم اختلاف کرتے تھے اس دن تم میں ان کا فیصلہ کردوں گا |
2259 | WHEN GOD SAYS, TODAY, THE DEVILS SAYS TOMORROW R Idiom Report Error! | ٹال مٹول کام شیطان کا ہے ۔ |
2260 | WHEN GOD WILL, NO WIND BUT BRINGS RAIN R Idiom Report Error! | اللہ دے تو چھپڑ پھاڑ کر دیتا ہے ۔ |