Sr. | English Words | Urdu Words |
5671 | WHOSOEVER R Pronoun Report Error! | کوئی بھی ہو ۔ کوئی شَخص ۔ کوئی شَخص بھی ۔ |
5672 | WHOSOEVER R Pronoun Report Error! | جِس کِسی کو ۔ جِس کِسی پَر ۔ |
5673 | Whosoever denies having once believed -- unless he is forced to do so while his heart enjoys the peace of faith -- and opens his mind to disbelief will suffer the wrath of God. Their punishment will be great,[Q 16-106] R Holy Quranic Report Error! | جو شخص ایمان لانے کے بعد خدا کے ساتھ کفر کرے وہ نہیں جو (کفر پر زبردستی) مجبور کیا جائے اور اس کا دل ایمان کے ساتھ مطمئن ہو۔ بلکہ وہ جو (دل سے اور) دل کھول کر کفر کرے۔ تو ایسوں پر الله کا غضب ہے۔ اور ان کو بڑا سخت عذاب ہوگا |
5674 | Whosoever desires a reward of this world (should remember) that with God are rewards of this world and the next; and God hears all and sees everything[Q 4-134] R Holy Quranic Report Error! | جو شخص دنیا (میں عملوں) کی جزا کا طالب ہو تو خدا کے پاس دنیا اور آخرت (دونوں) کے لئے اجر (موجود) ہیں۔ اور خدا سنتا دیکھتا ہے |
5675 | Whosoever desires honour (should remember) that all honour is with God. All good words ascend to Him, and all good deeds He exalts. As for those who are plotting evil, there is severe punishment for them, and their plots will be fruitless[Q 35-10] R Holy Quranic Report Error! | جو شخص عزت کا طلب گار ہے تو عزت تو سب خدا ہی کی ہے۔ اسی کی طرف پاکیزہ کلمات چڑھتے ہیں اور نیک عمل اس کو بلند کرتے ہیں۔ اور جو لوگ برے برے مکر کرتے ہیں ان کے لئے سخت عذاب ہے۔ اور ان کا مکر نابود ہوجائے گا |