Sr. | English Words | Urdu Words |
4766 | WHITETHORN R Noun Report Error! | خفچہ یا بٹ سنگلی ہاتھورن کا ایک اور نام ۔ ایک کانٹوں دار جھاڑی جِس کے پھول سفید ، گُلابی یا سُرخ اور پھل انگور نُما گہرے سُرخ ہوتے ہیں ۔ |
4767 | WHITETHROAT R Noun Report Error! | ايک قِسم کا خُوش الحان پَرِندَہ ۔ جِس کے گَلے پَر ايک سُفيد دھَبَہ ہوتا ہے ۔ |
4768 | WHITETHROAT R Adjective Report Error! | ( پرند) جس کا سینہ سفید ہو ۔ |
4769 | WHITETHROAT WARBLER R Noun Report Error! | ایک خوش الحان پرند ۔ |
4770 | WHITEWALL R Noun Report Error! | موٹَر کاروں اور دُوسری گاڑِيوں ميں اِستِعمال کِيا جانے والا ٹائر ۔ جِس کے کِنارے سُفيد ہوتے ہيں ۔ |