Sr. | English Words | Urdu Words |
4376 | WHISTLING DUCK R Noun Report Error! | بعض قسم کی بطخ ۔ |
4377 | WHISTLING EAGLE R Noun Report Error! | چھوٹی آسٹریلیائی چیل جو مچھلی پکڑ کر کھاتی ہے ۔ |
4378 | WHISTLING FROG R Noun Report Error! | جنوبی امریکا میں پایا جانے والا مینڈک جو خشکی میں رہتا ہے ۔ |
4379 | WHISTLING JAR (PERUVIAN) R Noun Report Error! | قدیم پیرو (peruvian) کی مٹی کی بوتل جو عموماً پرند یا جانوروں کی شکل کی ہوتی تھی اور اس میں دو سوراخ ہوتے تھے جب ایک میں کوئی سیال شے بھری جاتی تھی تو دوسرے سے ہوا کے دباﺅ کی وجہ سے سیٹی کی آواز نکلتی تھی ۔ |
4380 | WHISTLING KETTLE R Noun Report Error! | سیٹی والی کیتلی ۔ جِس کی سیٹی پانی اُبلنے پر بھاپ کے زور سے بجنے لگتی ہے ۔ |