Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | WHALE BOAT R Noun Report Error! | وہیل کے شکار کی کشتی ۔ ایک قسم کی بچاو کشتی ۔ |
32 | WHALE CATCHER R Noun Report Error! | مظبوط اور جلد مڑ جانے والا جہاز جس سے وہیل کا شکار کرتے ہیں |
33 | WHALE FACTORY SHIP R Noun Report Error! | بڑا جہاز جس پر وہیل کی چربی نکالتے ہیں |
34 | WHALE FEED R Noun Report Error! | چھوٹے چھوٹے سمندری جانور (عموماً قشریہ) جو وہیل کی غذا ہیں ۔ |
35 | WHALE FIN R Noun Report Error! | بلبینہ ۔ وہیل مچھلی کی ہڈی ۔ |