Sr. | English Words | Urdu Words |
3621 | WHETSTONR R Noun Report Error! | سِلّی ۔ پتھری ۔ پتھر جو چُھری ، چاقُو رگڑ کر تیز کرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔ |
3622 | WHETTEN R Verb Report Error! | سان لگانا ۔ چُھری ، چاقو اور ہتھیار کو سان سے رگڑ کر تیز کرنا ۔ خواہِش تیز کرنا ۔ تھوڑا سا وقفہ ۔ |
3623 | WHETTER R Noun Report Error! | تیز کرنے والی شے ۔ سان ۔ اِشتہا انگیز چیز ۔ مُشتہی ۔ |
3624 | WHEW R Noun Report Error! | سیٹی کی آواز ، سن سن کی آواز ۔ |
3625 | WHEW R Verb Report Error! | سیٹی بجانا ، سن سن کرنا ۔ |