Sr. | English Words | Urdu Words |
4221 | WHIR R Noun Report Error! | کٹ کٹ یا گھر گھر کی آواز جو چڑیوں کے پر مارنے یا دندانے دار پہیے کے گھومنے سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
4222 | WHIR(R)HWER) R Noun Report Error! | پھرنے یا چکّر کھانے کی آواز ۔ گھر گھر کی آواز ۔ سن سن کی آواز ۔ |
4223 | WHIRING R Adjective Report Error! | چکر کھانے والا ، گرداں ۔ |
4224 | WHIRIPOOL R Noun Report Error! | بھنور ۔ گرداب ۔ ورطہ ۔ ایک گول پانی کا چکر جو دریا میں پانی کی لہروں کے آپس میں ٹکرانے سے وجود میں آتا ہے ۔ |
4225 | WHIRL R Noun, Verb Report Error! | چکّر پہ چکّر کھانا ۔ تیزی سے گھومنا ۔ گاڑی میں تیزی سے جانا یا کِسی کو لے جانا ۔ |