Sr. | English Words | Urdu Words |
3916 | WHIFFLER R Noun Report Error! | حقیر ، ادنی یا قابل نفرت شخص ۔ |
3917 | WHIFFLER R Noun Report Error! | متلُون مزاج ۔ وہ شخص جو اپنے خیالات ، نُقطہ نظر ، اِرادے کو بدل لے ۔ ایک غیر مُستقِل مزاج اور بدل جانے والا ۔ |
3918 | WHIFFLER R Noun Report Error! | نیزے ، تبر اور عصا سے مُسلح مُلازِم جِس کا کام راستہ صاف کرنا ہوتا تھا جیسے جلُوسوں کے لیے ۔ |
3919 | WHIFFLING R Adjective Report Error! | جھونکوں میں بہنے والی ، غیر مستقل ، بے قاعدہ ، تغیر پذیر ، معمولی ، حقیر ، ادنی ۔ |
3920 | WHIFFY R Adjective Report Error! | بدبو دار ۔ کھر اندا ۔ |