Sr. | English Words | Urdu Words |
2051 | When a man is in trouble, he prays to God; but when We bestow a favour on him he says: \"It has come to me through my acumen.\" In fact, this is an illusion, but most men do not know[Q 39-49] R Holy Quranic Report Error! | جب انسان کو تکلیف پہنچتی ہے تو ہمیں پکارنے لگتا ہے۔ پھر جب ہم اس کو اپنی طرف سے نعمت بخشتے ہیں تو کہتا ہے کہ یہ تو مجھے (میرے) علم (ودانش) کے سبب ملی ہے۔ (نہیں) بلکہ وہ آزمائش ہے مگر ان میں سے اکثر نہیں جانتے |
2052 | WHEN A MAN IS SINGLE, HE LIVES AT EASE R Idiom Report Error! | مجرد کی زندگی آرام سے گزرتی ہے ۔ |
2053 | when a man is too busy to eat; R Phrase Report Error! | جب ادمی اتنا مصروف ہوکہ وہ کچھ نہ کھاسکے
|
2054 | WHEN A MAN OFFERS FAVOURS, LOOK FOR THE MOTIVE R Idiom Report Error! | کوئی شخص بغیر اپنے مطلب کے کسی پر احسان نہیں کرتا ۔ |
2055 | When a messenger was sent to them by God affirming the Books they had already received, some of them put (His message) behind their backs as if they had no knowledge of it[Q 1-102] R Holy Quranic Report Error! | اور ان (ہزلیات) کے پیچھے لگ گئے جو سلیمان کے عہدِ سلطنت میں شیاطین پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے مطلق کفر کی بات نہیں کی، بلکہ شیطان ہی کفر کرتے تھے کہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے۔ اور ان باتوں کے بھی (پیچھے لگ گئے) جو شہر بابل میں دو فرشتوں (یعنی) ہاروت اور ماروت پر اتری تھیں۔ اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہیں سکھاتے تھے، جب تک یہ نہ کہہ دیتے کہ ہم تو (ذریعہٴ) آزمائش ہیں۔ تم کفر میں نہ پڑو۔ غرض لوگ ان سے (ایسا) جادو سیکھتے، جس سے میاں بیوی میں جدائی ڈال دیں۔ اور خدا کے حکم کے سوا وہ اس (جادو) سے کسی کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے تھے۔ اور کچھ ایسے (منتر) سیکھتے جو ان کو نقصان ہی پہنچاتے اور فائدہ کچھ نہ دیتے۔ اور وہ جانتے تھے کہ جو شخص ایسی چیزوں (یعنی سحر اور منتر وغیرہ) کا خریدار ہوگا، اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔ اور جس چیز کے عوض انہوں نے اپنی جانوں کو بیچ ڈالا، وہ بری تھی۔ کاش وہ (اس بات کو) جانتے |