Sr. | English Words | Urdu Words |
2971 | When you said to him who had been favoured by God and was favoured by you: \"Keep your wife to yourself and fear God,\" you were hiding something God was about to bring to light, for you had fear of men, though you should fear God more. And when Zaid was R Holy Quranic Report Error! | اور جب تم اس شخص سے جس پر خدا نے احسان کیا اور تم نے بھی احسان کیا (یہ) کہتے تھے کہ اپنی بیوی کو اپنے پاس رہنے دے اور خدا سے ڈر اور تم اپنے دل میں وہ بات پوشیدہ کرتے تھے جس کو خدا ظاہر کرنے والا تھا اور تم لوگوں سے ڈرتے تھے۔ حالانکہ خدا ہی اس کا زیادہ مستحق ہے کہ اس سے ڈرو۔ پھر جب زید نے اس سے (کوئی) حاجت (متعلق) نہ رکھی (یعنی اس کو طلاق دے دی) تو ہم نے تم سے اس کا نکاح کردیا تاکہ مومنوں کے لئے ان کے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں (کے ساتھ نکاح کرنے کے بارے) میں جب وہ ان سے اپنی حاجت (متعلق) نہ رکھیں (یعنی طلاق دے دیں) کچھ تنگی نہ رہے۔ اور خدا کا حکم واقع ہو کر رہنے والا تھا |
2972 | When you say to them: \"Bow before Ar-Rahman,\" they say: \"What is Ar-Rahman? Should we adore whoever you ask us to?\" And their aversion increases further[Q 25-60] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان (کفار) سے کہا جاتا ہے کہ رحمٰن کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں رحمٰن کیا؟ کیا جس کے لئے تم ہم سے کہتے ہو ہم اس کے آگے سجدہ کریں اور اس سے بدکتے ہیں |
2973 | When you say to them: \"Come to what God has revealed, and the Prophet,\" they say: \"Sufficient to us is the faith that our fathers had followed,\" even though their fathers had no knowledge or guidance[Q 5-104] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان لوگوں سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) خدا نے نازل فرمائی ہے اس کی اور رسول الله کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ جس طریق پر ہم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے وہی ہمیں کافی ہے بھلا اگر ان کے باپ دادا نہ تو کچھ جانتے ہوں اور نہ سیدھے رستے پر ہوں (تب بھی؟) |
2974 | when you speak you make sound waves and these sound waves go into the transmitter of your telephone R Phrase Report Error! | جب آپ بولتے ہیں تو آپ لہریں پیدا کرتے ہیں آواز کی یہ لہریں آپ کے ٹیلی فون کے ٹرانسمیٹر میں جاتی ہیں ۔ |
2975 | When you speak you make sound waves and these sound waves go into the transmitter of your telephone R Phrase Report Error! | جب آپ بولتے ہیں تو آپ لہریں پیدا کرتے ہیں آواز کی یہ لہریں آپ کے ٹیلی فون کے ٹرانسمیٹر میں جاتی ھیں |