Sr. | English Words | Urdu Words |
4031 | WHILLABALLOO R Noun Report Error! | ہلّا گُلّا ۔ شور و غوغا ۔ بُلند آواز ابتری ۔ غل غباڑا ۔ |
4032 | WHILLALOO/WHILLALLUH/WHILLILEW R Noun Report Error! | ہلّا گُلّا ۔ شور و غوغا ۔ بُلند آواز ابتری ۔ غل غباڑا ۔ |
4033 | WHILLIAMSON\\\'S SYNTHESIS R
Report Error! | ولیم سن کی تالیف ۔ نیو کلیو فلک ابدالیت سے ایتھر بنانے میں استعمال ہونے والا طریقہ ۔ |
4034 | WHILLY R Verb Report Error! | خوشامدی شخص ۔ چاپلوس شخص ۔ |
4035 | WHILLYWHA R Verb Report Error! | خوشامد کرنا ، للوّ پتو کرنا ۔ |