Sr. | English Words | Urdu Words |
5681 | Whosoever is spared that Day will surely have mercy shown to him, and this will be a clear triumph[Q 6-16] R Holy Quranic Report Error! | جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا اس پر خدا نے (بڑی) مہربانی فرمائی اور یہ کھلی کامیابی ہے |
5682 | Whosoever is the enemy of God and His angels and apostles, and of Gabriel and Michael, then God is the enemy of such unbelievers[Q 1-99] R Holy Quranic Report Error! | اور ہم نے تمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں، اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں جو بدکار ہیں |
5683 | Whosoever leaves his country in duty to God will find many places of refuge, and abundance on the earth. And he who leaves his home and becomes an emigre in the way of God and His Messenger, and death overtake him, is sure to receive his reward from God; R Holy Quranic Report Error! | اور جو شخص خدا کی راہ میں گھر بار چھوڑ جائے وہ زمین میں بہت سی جگہ اور کشائش پائے گا اور جو شخص خدا اور رسول کی طرف ہجرت کرکے گھر سے نکل جائے پھر اس کو موت آپکڑے تو اس کا ثواب خدا کے ذمے ہوچکا اور خدا بخشنے والا اور مہربان ہے |
5684 | Whosoever repents and does the right, will have turned back to God by way of repentance[Q 25-71] R Holy Quranic Report Error! | اور جو توبہ کرتا اور عمل نیک کرتا ہے تو بےشک وہ خدا کی طرف رجوع کرتا ہے |
5685 | Whosoever retaliates to the extent of injury suffered by him, and is wronged again, will certainly be helped by God. Verily God is forgiving and kind[Q 22-60] R Holy Quranic Report Error! | یہ (بات خدا کے ہاں ٹھہر چکی ہے) اور جو شخص (کسی کو) اتنی ہی ایذا دے جتنی ایذا اس کو دی گئی پھر اس شخص پر زیادتی کی جائے تو خدا اس کی مدد کرے گا۔ بےشک خدا معاف کرنے والا اور بخشنے والا ہے |