Sr. | English Words | Urdu Words |
4726 | WHITEBEAM R Noun Report Error! | گُلاب کے خاندان کا ایک درخت ۔ اس پر لال چھوٹے چھوٹے گول پھل لگتے ہیں اور پتیاں نیچے کی طرف سفید اور روئیں دار ہوتی ہیں ۔ |
4727 | WHITEBEARD R Noun Report Error! | ضَعيف آدمی ۔ خَصُوصاً سُفيد يا بھُوری داڑی والا ۔ |
4728 | WHITEBOARD R Noun Report Error! | وائٹ بوڈ ۔ ایک سافٹ ویئر جو نیٹ ورک پر موجود بہت سارے صارفین کو یک مشت ایک ڈاکیومنٹ پر کام کرنے میں مدد دے اور وقتا فوقتا ہر صارف کی سکرین پر تمام کام کو ظاہر کرتا جائے تاکہ تمام صارفین کو یہ محسوس ہو کے وہ حقیقی وائٹ بوڈ پر کام کر رہے ہیں ۔ |
4729 | WHITEBOARD R Noun Report Error! | تختہ سفید ۔ کلاس روم میں استعمال ہونے والا سفید تختہ ۔ اس پر نمدے کے سرے والے قلم سے لِکھتے ہیں ۔ |
4730 | WHITECAP R Noun Report Error! | سَمَندَر کی جھاگ والی شِکَستَہ لہَر ۔ گُزَشتَہ دور ميں خُفيَہ تَنظيم کا ايک رُکَن ۔ |