Sr. | English Words | Urdu Words |
4481 | WHITE CURRANT R Noun Report Error! | سفید منقیٰ ۔ لال کِشمش کی ایک قِسم جِس پر ہلکے رنگ کے چھوٹے چھوٹے انگور نُما پھل آتے ہیں ۔ |
4482 | WHITE DAMP R Noun Report Error! | (کان کنی) ایک زہریلی گیس جو کانوں میں پائی جاتی ہے کاربن مونو آکسائڈ ۔ |
4483 | WHITE DEAL R Noun Report Error! | ناروے کے صنوبر کا تختہ ۔ |
4484 | WHITE DWARF R Noun Report Error! | ستارہ جس کا حجم کم ہو جاتا ہے اور ثقل میں اضافہ ہونے سے روشنی کم کم نکلتی ہے ۔ |
4485 | white dwarf R Phrase Report Error! | سفید صغیرات : چھوٹے ، کم نورانی ، زیادہ کثیف ستاروں کی جماعت کی جماعت وہ ان ستاروں کے بقایا جات ہیں جو اپنی تقریباً تمام ہائیڈروجن ختم کرچکے ہیں ۔ |