Sr. | English Words | Urdu Words |
1946 | WHEEL LESS R Adjective Report Error! | بے پہیے کا ۔ جہاں پہیے دار گاڑیاں نہ ہوں ۔ |
1947 | WHEEL LOAD R Noun Report Error! | پہیے کا بار ( سڑک پر ) ۔ |
1948 | WHEEL LOCK R Noun Report Error! | توڑے دار بَندوق ۔ ایک قدیم قِسم کی لبلبی ، جِس کے پہیّہ نُما چرخی کی آہنی چقماق کے ساتھ رَگڑ سے آتِش گیر مادے میں چِنگاری پیدا ہوتی تھی ۔ |
1949 | WHEEL MAP R Noun Report Error! | قدیم قرض نما نقشہ جس میں یروشلم کو درمیان میں دکھایا جاتا تھا ۔ |
1950 | WHEEL OF COLOUR R Noun Report Error! | لونی سیر بین ، قندیل مناظر میں دو گول قرصوں کی تختی جس کو گھمانے سے طرح طرح کے رنگ پیدا ہوتے ہیں ، رنگ گرداں ۔ |