Sr. | English Words | Urdu Words |
3636 | WHEY R Noun Report Error! | عرقِ شیر ۔ ماء الجبن ۔ دُودھ کا آبی حِصّہ جو مُقابلۃً گاڑھے حِصّے سے علیٰحدہ کر لیا جاۓ ۔ |
3637 | WHEY BUTTER R Noun Report Error! | چھاچھ سے بنایا ہوا مکھن ۔ |
3638 | WHEY CREAM R Noun Report Error! | (دہی الگ کرنے کے بعد ) چھاچھ میں بچی ہوئی کریم ۔ |
3639 | WHEY FACE R Noun Report Error! | زرد رو شخص ، پیلے چہرے والا آدمی ۔ |
3640 | WHEY FANED R Adjective Report Error! | زرد رو ، جس کا رنگ خوف سے پیلا پڑگیا ہو ۔ |