Sr. | English Words | Urdu Words |
5081 | WHO IS MORE IMPORTANT: THE ONE SERVING OR THE ONE SITTING AT THE TABLE BEING SERVED? EVERYONE THINKS IT’S THE ONE BEING SERVED, RIGHT? BUT I HAVE BEEN WITH YOU AS THE ONE WHO SERVES.[LUKE 22-27] R Holy Biblical Report Error! | اہم ترین شخص کون ہے؟کیاوہ جوکھانےکےلیے
بیٹھاہے؟یاوہ جواس کی خدمت کرتاہے؟کیاتم
سمجھتےہوکہ وہ جوکھاناکھانےکےلیےبیٹھاہے
وہ بڑاہوتاہے؟لیکن میں توتم میں ایک خادم کی
طرح ہوں! |
5082 | Who is more unjust than he who fabricates a lie about God, or denies the truth when it has come to him? Is there not an abode for unbelievers in Hell[Q 29-68] R Holy Quranic Report Error! | اور اس سے ظالم کون جو خدا پر جھوٹ بہتان باندھے یا جب حق بات اُس کے پاس آئے تو اس کی تکذیب کرے۔ کیا کافروں کا ٹھکانا جہنم میں نہیں ہے؟ |
5083 | Who is more unjust than he who imputes lies to God or denies His revelations? The sinners will surely not be reprieved[Q 10-17] R Holy Quranic Report Error! | تو اس سے بڑھ کر ظالم کون جو خدا پر جھوٹ افترا کرے اور اس کی آیتوں کو جھٹلائے۔ بےشک گنہگار فلاح نہیں پائیں گے |
5084 | Who is more unjust than he who invents a lie against God when he is called to submit? God does not show the evil-doers the way[Q 61-7] R Holy Quranic Report Error! | اور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ خدا پر جھوٹ بہتان باندھے۔ اور خدا ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیا کرتا |
5085 | Who is more unjust than he who, on being reminded of his Lord´s revelations, turns away from them, and forgets the evil deeds he had committed in the past. Verily We have placed a covering on their hearts so that they do not understand, and a deafness in R Holy Quranic Report Error! | اور اس سے ظالم کون جس کو اس کے پروردگار کے کلام سے سمجھایا گیا تو اُس نے اس سے منہ پھیر لیا۔ اور جو اعمال وہ آگے کرچکا اس کو بھول گیا۔ ہم نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے کہ اسے سمجھ نہ سکیں۔ اور کانوں میں ثقل (پیدا کردیا ہے کہ سن نہ سکیں) اور اگر تم ان کو رستے کی طرف بلاؤ تو کبھی رستے پر نہ آئیں گے |