Sr. | English Words | Urdu Words |
2061 | When a Section of them said: \"Why do you admonish a people whom God is about to destroy or to punish severely?\" They replied: \"To clear ourselves of blame before your Lord, and that they may fear God[Q 7-164] R Holy Quranic Report Error! | اور جب ان میں سے ایک جماعت نے کہا کہ تم ایسے لوگوں کو کیوں نصیحت کرتے ہو جن کو الله ہلاک کرنے والا یا سخت عذاب دینے والا ہے تو انہوں نے کہا اس لیے کہ تمہارے پروردگار کے سامنے معذرت کرسکیں اور عجب نہیں کہ وہ پرہیزگاری اختیار کریں |
2062 | WHEN A STRONG MAN WITH MANY WEAPONS GUARDS HIS OWN HOUSE, THE THINGS IN HIS HOUSE ARE SAFE.[LUKE 11-21] R Holy Biblical Report Error! | ایک طاقتورمختلف قسم کےہتھیاروں کےذریعہ مسلح ہوکراگروہ اپنےگھرکی حفاظت کرتاہےتوگھر
کی چیزیں محفوظ رہتی ہیں۔ |
2063 | When a Surah is revealed some of them remark: \"Whose faith among you has it increased?\" It does increase the faith of those who believe, and they rejoice[Q 9-124] R Holy Quranic Report Error! | اور جب کوئی سورت نازل ہوتی ہے تو بعض منافق (استہزاء کرتے اور) پوچھتے کہ اس سورت نے تم میں سے کس کا ایمان زیادہ کیا ہے۔ سو جو ایمان والے ہیں ان کا ایمان تو زیادہ کیا اور وہ خوش ہوتے ہیں |
2064 | when a worker cannot fulfil the needs of his family, R Phrase Report Error! | جب ایک کارکن اپنے کنبہ کی ضروریات پوری نہیں کر سکتا، |
2065 | when a worker cannot fulfil the needs of his family, R Phrase Report Error! | جب ایک کار کن اپنے کنبہ کی ضرورت پوری نہیں کر سکتا، |