Sr. | English Words | Urdu Words |
1436 | WHAT THEN R
Report Error! | تب کیا ہو گا ۔ تو کیا ۔ |
1437 | WHAT THEY HAVE WRITTEN AGREES WITH WHAT WE LEARNED FROM THE PEOPLE WHO SAW THOSE EVENTS FROM THE BEGINNING.[LUKE 8-2] R
Report Error! | وہی باتیں اُن لوگوں کی معرفت بتائ گئیں۔جنہوں نےابتدءامیں ان کواپنی آنکھوں سےدیکھااورجن واقعات کوآکھوں سےدیکھ کرہم نےسنااسی کےمطابق انہوں نےلکھاہے۔اورخدائ پیغام کےخادم ہوۓ۔ |
1438 | What they spend in the life of this world is like a frosty wind which smites and destroys the crops of a people who had wronged themselves. God did not wrong them, they wronged themselves[Q 3-117] R Holy Quranic Report Error! | یہ جو مال دنیا کی زندگی میں خرچ کرتے ہیں اس کی مثال ہوا کی سی ہے جس میں سخت سردی ہو اور وہ ایسے لوگوں کی کھیتی پر جو اپنے آپ پر ظلم کرتے تھے چلے اور اسے تباہ کر دے اور خدا نے ان پر کچھ ظلم نہیں کیا بلکہ یہ خود اپنے اوپر ظلم کر رہے ہیں |
1439 | What thing do you through in the park and market area? R Phrase Report Error! | آپ پارک اور مارکیٹ کے علاقے میں کون سی اشیاء پهینکتے ہیں؟ |
1440 | what things did pasteur inherit from his father? R Phrase Report Error! | پاسٹر کو کونسی چیزیں اپنے باپ سے وراثت میں ملیں؟ |