Sr. | English Words | Urdu Words |
5421 | WHOLE LEARNING R Adjective Report Error! | تدریس کا تجزیاتی طریقہ جس میں کلی عنوان سے بتدریج اجزاء کی طرف بڑھا جاتا ہے ۔ |
5422 | WHOLE LENGTH R Adjective Report Error! | سرتاپا ۔ سروقد ۔ پورے جسم کی (تصویر) ۔ |
5423 | WHOLE MAN R Adjective Report Error! | وہ آدمی جس کی جذباتی جمالیاتی استعدادی ادراکی فکری تمام پہلوئوں پر ہمہ گیر تعلیم ہوتی ہو ۔ |
5424 | WHOLE MEAL R Noun Report Error! | بے چھنا آٹا ۔ |
5425 | WHOLE METHOD R Adjective Report Error! | نفس مضمون کو اجزاء میں تقسیم کرنے کے برعکس بطور کل کے پڑھانے کا طریقہ ۔ |