Sr. | English Words | Urdu Words |
1816 | WHATEVER YOU ARE, BE A MAN R Idiom Report Error! | دنیا میں رتبہ چاہے کیا ہو آدمیت مت چھوڑو ۔ |
1817 | WHATEVER YOU SOW, SO SHALL YOU REAP R Idiom Report Error! | آم بووٴ آم کھاوٴ ۔ اچھا کرو گے اچھا پاوٴ گے ۔ |
1818 | WHATIS R Noun Report Error! | وٹ ایس ۔ یونیکس کا ایک پروگرام جس کی مدد سے ایک کی ورڈ کی ڈاکیومنٹیشن حاصل کی جاتی ہے ۔ |
1819 | WHATLIKE R Adjective Report Error! | کس طرح کا ۔ کس قسم کا ۔ |
1820 | WHATMAN R Noun Report Error! | عمدہ قسم کا کاغذ ( جو ڈرائنگ ، مصوری وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے ) ۔ |