Sr. | English Words | Urdu Words |
4716 | WHITE-COLLAR R Adjective Report Error! | دفتری یا انتظامی امور سے مُتعلق ۔ جِس میں جِسمانی مُشقت درکار نہ ہو ۔ |
4717 | WHITE-EYE R Noun Report Error! | سفید چشم ۔ ایک طرح کی چِڑیا جِس کی آنکھ کا پردہ سفید ہوتا ہے یا آنکھوں کے گِرد سفید چھوٹے چھوٹے پر ہوتے ہیں ۔ |
4718 | WHITE-HOT R Noun Report Error! | سُفيد تَپيدَہ ۔ اِنتہائی گَرَم ۔ (بول چال) بہَت زِيادَہ ناراض ۔ گَرَم جوش ۔ مُشتعِل وَغيرَ
ہ ۔ |
4719 | WHITE-KNUCKLE R Adjective Report Error! | کِسی میلے میں تفریحی جھولے کی بابت جو بنایا ہی اس طرح گیا ہو کہ جوش خطرے اور ہیجان کی وجہ سے دِل دھک دھک کرنے لگے ۔ |
4720 | WHITE-LIVERED R Adjective Report Error! | بُزدِل ۔ بُزدِلانَہ ۔ مَريضانَہ يا زَرد ۔ |