Sr. | English Words | Urdu Words |
3601 | WHETHER THE PITCHER STRIKES THE STONE OR THE STONE THE PITCHER, IT IS BAD FOR THE PITCHER R Idiom Report Error! | گھڑا پتھر سے ٹکراۓ یا پتھر گھڑے سے ہر حال میں نقصان گھڑے ہی کا ہے ۔ |
3602 | whether they wanted white or dark meat for the meal they were sure they would soon be eating. R Phrase Report Error! | آیا کی انہیں اس کھانے میں جس کے بارے میں انہیں یقین تھا کہ وہ جلد ہی کھا رہے ہو گے سفید گوشت چاہیے یا کالا گوشت۔ |
3603 | Whether We allow you to see (the punishment) We have promised them, or end your life before (its execution), it is certainly for you to convey the message; the reckoning is for Us to do[Q 13-40] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہیں دکھائیں (یعنی تمہارے روبرو ان پر نازل کریں) یا تمہاری مدت حیات پوری کر دیں (یعنی تمہارے انتقال کے بعد عذاب بھیجیں) تو تمہارا کام (ہمارے احکام کا) پہنچا دینا ہے اور ہمارا کام حساب لینا ہے |
3604 | Whether We show you some of the promise (of punishment in wait) for them, or take you to Ourself, their returning is to Us in the end; and God is a witness to all they do[Q 10-46] R Holy Quranic Report Error! | اور اگر ہم کوئی عذاب جس کا ان لوگوں سے وعدہ کرتے ہیں تمہاری آنکھوں کے سامنے (نازل) کریں یا (اس وقت جب) تمہاری مدت حیات پوری کردیں تو ان کو ہمارے ہی پاس لوٹ کر آنا ہے پھر جو کچھ یہ کر رہے ہیں خدا اس کو دیکھ رہا ہے |
3605 | Whether you a morning lark\' or a night owl, make your study time when you are most alert and energetic.
R Phrase Report Error! | اگر صبح اٹھنے کے عادی ہو یا رات کو جاگنے کے اپنی پڑھائی کا وقت وہ رکھے جس وقت آپ بہت ہوشیار اور توانا ہوں۔
|