Sr. | English Words | Urdu Words |
4531 | WHITE HAIRED R Adjective Report Error! | سفید مو ۔ معمر ۔ بزرگ ۔ جس کے سفید روئیں یا پر ہوں (پودا چڑیا وغیرہ ) ۔ |
4532 | WHITE HAIRS ARE A SIGN OF AGE, NOT OF WISDOM R Idiom Report Error! | سفید بال بڑھاپے کی نشانی ہیں عقل کی نہیں ۔ سبھی بوڑھے عقلمند نہیں ہوتے ۔ |
4533 | WHITE HANDED R Adjective Report Error! | چٹے ہاتھوں والا ۔ سفید پنجوں والا ۔دیانت دار ۔ بے گناہ ۔ پاک دامن ۔ |
4534 | WHITE HANDS R Noun Report Error! | چٹے ہاتھ ( ان لوگوں کے جو محنت مزدوری نہیں کرتے) ۔ |
4535 | WHITE HARD R Adjective Report Error! | بالکل خشک لیکن بے پکی ہوئی (مٹی یا مٹی کے برتن) ۔ |