Sr. | English Words | Urdu Words |
2771 | When they persevered and firmly believed Our revelations We appointed learned men among them who guided them by Our command[Q 32-24] R Holy Quranic Report Error! | اور ان میں سے ہم نے پیشوا بنائے تھے جو ہمارے حکم سے ہدایت کیا کرتے تھے۔ جب وہ صبر کرتے تھے اور وہ ہماری آیتوں پر یقین رکھتے تھے |
2772 | when they reached agades and discovered the native`s error, R Phrase Report Error! | آگاہ دیس پہنچ کر جب انہیں مقامی آدمی کی غلطی کا پتہ چلا، |
2773 | when they reached it just before the hottest part of the day, R Phrase Report Error! | دن گے گرم ترین حصے سے تھوڑی دیر قبل جب وہاں پہنچے ، |
2774 | When they reached the confluence they forgot the fish (they had brought as food) which swiftly made its way into the sea[Q 18-61] R Holy Quranic Report Error! | جب ان کے ملنے کے مقام پر پہنچے تو اپنی مچھلی بھول گئے تو اس نے دریا میں سرنگ کی طرح اپنا رستہ بنالیا |
2775 | When they realise it has come upon them, distraught will be the faces of unbelievers. They will be told: \"This is what you asked for[Q 67-27] R Holy Quranic Report Error! | سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ (وعدہ) قریب آگیا تو کافروں کے منہ برے ہوجائیں گے اور (ان سے) کہا جائے گا کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے |