Sr. | English Words | Urdu Words |
4176 | WHIPBIRD R Noun Report Error! | چابک چِڑیا ۔ جِنس کا ایک گانے والا پرندہ جو آسٹریلیا میں پایا جاتا ہے ۔ |
4177 | WHIPCORD R Noun Report Error! | مضبوط بٹی ہوئی ، کوڑا بنانے کی رسی ۔ |
4178 | WHIPLASH R Noun Report Error! | چابک کا مارنے والا حِصّہ ۔ |
4179 | WHIPLASH R Noun Report Error! | زخم گلو ۔ گردن میں ہونے والا زخم جو سر کو آگے اچانک حرکت دینے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
4180 | WHIPLASH INJURY R Noun Report Error! | سر کو شدید جھٹکا لگنے سے گردن کو آنے والا زخم ۔ خصوصاً جیسا کار کے حادثے میں ہوتا ہے ۔ |